بلوچستان

لسبیلہ کے ٹیوب ویل سبسڈ ی کی مد میں محکمہ توانائی نے کراچی الیکٹرک کو 50کڑوڑروپے کی آدائیگی کردی

کوئٹہ : محکمہ توانا ئی بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ لسبیلہ کے ٹیوب ویل سبسڈ ی کی مد میں محکمہ توانائی نے کراچی الیکٹرک کو 50کڑوڑروپے کی آدائیگی کردی۔کراچی الیکٹرک (KE) کے نمائندے بریفنگ کے دوران سیکرٹری انرجی شہریار تاج نے ہدایت کی کہ ضلع کے ٹیوب ویل صارفین اور عوام کو کراچی الیکٹر اک سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے نمائندہ کے ا ی نے بتایا کہ اس کیلئے اگست 2020میں حب تالسبیلہ 132کے وی ٹرانسمیشن لائن شروع کی جائیگی انہوں نے خصوصی تعاون پر محکمہ توانائی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button