اہم خبریںپاکستان

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا،وزیراعظم

اسلام آ باد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا، یو این سیکریٹری جنرل و دیگر ممالک کے سربراہان کو آگاہ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارت نے پہلے مقبوضہ کشمیر کے غیر قانونی الحاق کوشش کی، بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدل رہا ہے، 25 ہزار بھارتیوں کو کشمیر کا ڈومیسائل جاری کرنا غیر قانونی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button