وزیر داخلہ بلوچستان کا سید منورحسن کی وفات پر دکھ اور تعزیت کا اظہار
کوئٹہ: داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگوکی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی وفات پر دکھ اور تعزیت کا اظہار آپ نے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ منور حسن ایک سینئر اور بااصول سیاستدان تھے منور حسن کا انتقال بلاشبہ بڑا نقصان ہے ا للہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیاور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ا س دُکھ کی گھڑی میں جماعت اسلامی اور مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر شریک ہے۔