چینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے 27 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ

0 32

بیجنگ: چینی مین لینڈ پر جمعہ کے روز نوول کروناوائرس کے 27 نئے تصدیق شدہ کیسز کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں 23 گھریلو منتقلی اور 4 درآمد شدہ ہیں۔ یہ بات صحت اتھارٹی نے ہفتہ کے روز بتائی۔قومی صحت کمیشن نے اپنی روزمرہ رپورٹ میں کہا کہ مقامی طور منتقلی کے کیسز میں سے 22 بیجنگ اور 1 ہیبے میں رپورٹ ہوا ہے۔کمیشن کے مطابق جمعہ کے روز بیماری سے متعلق اموات کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.