وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ٹیچنگ اسپتال خضدار میں کورناوائرس پی سی آر ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام پر اطمینان

0 35

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ٹیچنگ اسپتال خضدار میں کورناوائرس پی سی آر ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام پر اطمینان و مسرت کا اظہار کیا ہے اپنے ایک ٹؤیٹر بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ خضدار میں لیبارٹری کا قیام اور ٹیسٹنگ کی سہولت کا آغاز ایک اہم پیش رفت ہے جس سے صوبے میں کووڈ۔19 کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے اور خضدار اور دیگر قریبی اضلاع کے عوام کو کورنا وائرس ٹیسٹ کرانے کی سہولت میسر ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.