ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
پاکستان ویمنز نے سکاٹش ٹیم کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 125 رنز کا ہدف 17 گیندوں پہلے حاصل کر لیا، گل فیروزہ 54 اور کپتان منیبہ علی 59 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔
سکاٹ لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے تھے، کپتان کیتھرین نے سب سے زیادہ 53 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے ام ہانی نے 2 وکٹیں حاصل کی تھیں
