اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

18

اے این ایف کا ملک کے مختلف 

شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

 

 3 کاروائیوں کے دوران4 ملزمان گرفتار ۔

 

کاروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 70.2کلوگرام منشیات برآمد۔

 

کاروائیاں

 

ولی انٹرچینج ،مصری بانڈہ روڈ نوشہرہ کے قریب گاڑی سے 46.8 کلوگرام چرس اور 15.6 کلوگرام افیون برآمد۔ملزم گرفتار 

 

سہراب گوٹھ کراچی میں بس ٹرمینل کے قریب ملزم کے قبضے سے 4.8 کلوگرام چرس برآمد 

 

موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب ٹرک سے 3 کلوگرام آئس برآمد ۔2ملزمان گرفتار 

 

 کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

ترجمان اے این ایف

Comments are closed.