پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال فائرنگ/ اپڈیٹ

18

*ٹاپ بریکنگ*

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال

فائرنگ/ اپڈیٹ

پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری

تازہ ویڈیو کلپس میں افغان پوسٹوں کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے

پاک فوج کی جانب سے خارجیوں کی سہولت کار افغان پوسٹوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے

Comments are closed.