پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو فیگو ویمن ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا
ممتاز پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا
فیگو ورلڈ کانگریس 2025 میں ایشیا و اوشیانا ریجن کی ٹرسٹی منتخب
پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو فیگو ویمن ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی پاکستانی ماہرِ امراضِ نسواں کا عالمی انتخاب
ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے ہے
ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو 2022 میں صدارتی تمغۂ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا تھا
انہوں نے رواں سال RCOG کی اعزازی فیلوشپ (FRCOG) بھی حاصل کی
فیگو دنیا کی سب سے باوقار تنظیم ہے جو 152 ممالک کی نمائندگی کرتی ہے
پاکستانی خواتین کے لیے ایک تاریخی لمحہ — عالمی سطح پر بڑا اعزاز حاصل کیا
بلوچستان کی بیٹی نے وطن کا نام روشن کر دیا
Comments are closed.