نئی پاکستانی فلم نیلوفر 28نومبر کوریلیز کی جائے گی
اسلام آباد۔ا :نئی پاکستانی فلم “نیلوفر “28نومبر کوریلیز کی جائے گی ۔
ہدایت کار اور مصنف عمار رسول کی اس فلم میں اداکارفواد خان اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ فلم رواں سال 28 نومبر کو سینما کی زینت بنے گی۔
Comments are closed.