گوادر گرامر اسکول میں ورلڈ اسپیس ویک اختتام پذیر — طلبہ کی سائنسی کارکردگی کو سراہا گیا

15

گوادر (13 اکتوبر) — ورلڈ اسپیس ویک 2025 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب گوادر گرامر اسکول میں منعقد ہوئی۔ ڈی جی جی ڈی اے معین الرحمن اور دیگر معززین نے طلبہ کے سائنسی ماڈلز کا معائنہ کیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و اساتذہ کو انعامات سے نوازا۔

Comments are closed.