گوادر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز — بچوں کو قطرے پلائے گئے

17

گوادر/پسنی (13 اکتوبر) — اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر اکتوبر مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے دوران پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔ عوام سے مہم کی کامیابی میں بھرپور تعاون کی اپیل کی گئی

Comments are closed.