صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں واقع معروف روحانی مقام درگاہ بالو جا قبا کا دورہ کیا۔

16

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں واقع معروف روحانی مقام درگاہ بالو جا قبا کا دورہ کیا۔

صدرِ مملکت نے اپنے والدین کے مزارات پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

دورے کے موقع پر صدر کے ہمراہ صوبائی وزراء بھی موجود تھے، جن میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار، وزیرِ جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری، اور بلوچستان کے صوبائی وزیر میر علی حسن بروہی شامل تھے۔

Comments are closed.