صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات

20

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود

ملاقات میں ملک میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

علاقائی اور عالمی امور پر بھی گفتگو

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے صدرِ مملکت کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس سے متعلق آگاہ کیا

اسحاق ڈار نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں اور اہم علاقائی معاملات پر صدر کو بریفنگ دی

Comments are closed.