کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ کا ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے خوش آئند اقدام

16

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ کا ریٹائرڈ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے خوش آئند اقدام

کوئٹہ: ہائی کورٹ بلوچستان میں پنشن برانچ کے قیام کے ثمرات ظاہر ہونے لگے

کوئٹہ: ریٹائرڈ ملازم کو صرف دس دن بعد تمام پنشن واجبات کی ادائیگی

کوئٹہ: چیف جسٹس روزی خان بڑیچ کی جانب سے ریٹائرڈ ملازم کو شیلڈ اور تحفہ پیش

کوئٹہ: تقریب میں رجسٹرار عبدالقیوم لہڑی اور دیگر عدالتی افسران کی شرکت

کوئٹہ: ملازمین عدالتی نظام کا اہم ستون ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ ہماری ترجیح ہے — چیف جسٹس روزی خان بڑیچ

کوئٹہ: پنشن برانچ کے قیام سے ریٹائرڈ ملازمین کو تاخیر اور مشکلات سے نجات

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کا اصلاحاتی قدم، ادارے میں شفافیت اور اعتماد میں اضافہ

کوئٹہ: ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ملازمین کا احترام اور مالی تحفظ یقینی بنائیں گے — چیف جسٹس بلوچستان

کوئٹہ: پنشن برانچ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کی سمت تاریخی پیش رفت ہے — جسٹس روزی خان بڑیچ

Comments are closed.