پرویز احمد شاہ (جنرل سیکرٹری، آل پارٹیز حریت کانفرنس) کے اکلوتے فرزند، 21 سالہ فارح الرحمان چند روز قبل حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور آج وفات پا گئے۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ (جنرل سیکرٹری، آل پارٹیز حریت کانفرنس) کے اکلوتے فرزند، 21 سالہ فارح الرحمان (طالب علم، فائنل ائیر، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز) چند روز قبل حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور آج وفات پا گئے۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نمازِ جنازہ: آج، جمعرات 2 اکتوبر، بعد نمازِ ظہر، 1:45 بجے، جامع مسجد ابو بکر صدیق، سی بلاک فیز ون۔
رابطہ: 0333-5108274 | 0333-5205680 | 0333-5545261 | 0312-0517616 | 0313-9506667
Comments are closed.