قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات

19

 قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ کی الوداعی ملاقات

قائم مقام صدر نے پاک۔ایتھوپیا تعلقات کے فروغ کیلئے سفیر کی خدمات کو سراہا

ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ نے سیاسی، اقتصادی اور عوامی روابط کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا، قائم مقام صدر

قائم مقام صدر نے گرین پاکستان اقدام اور ماحولیاتی تبدیلی کیلئے سفیر کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا

افریقہ سید یوسف رضا گیلانی کے کردار اور قیادت کا معترف ہے، سفیر ایتھوپیا

سفیر نے کہا کہ ایتھوپیا پاکستان کو مخلص اور برادر ملک سمجھتا ہے

افریقہ کے تمام ممالک پاکستان کو خیر خواہ اور دوست ملک کے طور پر دیکھتے ہیں، ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ

سفیر نے کہا کہ افریقہ ڈے کی تقریبات اور سینیٹ کی قرارداد تمام افریقی ممالک کو یاد رہے گی

پاکستان ایک مضبوط اور باصلاحیت ملک ہے، ایتھوپین سفیر

پاکستان ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے گا: ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ

Comments are closed.