قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر گردیپ سنگھ، سینیٹر اسد قاسم، سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج، سینیٹر فلک ناز چترالی اور سابق رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی ملاقات
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر گردیپ سنگھ، سینیٹر اسد قاسم، سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج، سینیٹر فلک ناز چترالی اور سابق رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کی ملاقات
قائم مقام صدر کا ملک میں اتحاد، مفاہمت اور اجتماعی کوششوں پر زور
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ قومی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہم آہنگی اور مکالمہ ضروری ہے
پاکستان کی ترقی کیلئے جمہوری اداروں کے استحکام اور جامع ترقی ناگزیر ہے، قائم مقام صدر
قائم مقام صدر نے ملک میں جاری سیلابی صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بروقت امداد اور بحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مشترکہ اقدامات پر زور
Comments are closed.