۔ڈی آئی جی پی لاڑکانہ کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کی شاندار کارکردگی

18

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 27 جولائی 2025۔*

*🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ
*کی دلیرانہ قیادت میں رینج پولیس لاڑکانہ کی شاندار کارکردگی۔*
کشمور پولیس کی گیھلپور میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن,03 مغوی باحفاظت بازیاب۔
👈تفصیلات کے مطابق
تقریباً دو ھفتے قبل مغوی افراد کو *ہنی ٹریپ* کے ذریعے ضلع گھوٹکی اور کشمور کے سرحدی کچے علاقے میں بلایا گیا تھا۔
👈جہاں سے انہیں اغواء کر لیا گیا تھا۔
1. اظہر حسین ولد صالح محمد رہائشی خوشاب
2. محمد یاسین ولد منظور حسین رہائشی راجن پور
3. الطاف ولد ایوب رہائشی فاضل پور
👈خفیہ اطلاع ملنے پر کشمور پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ضلع گھوٹکی اور کشمور کے سرحدی کچے علاقے کا محاصرہ کیا۔پولیس اور رینجرز کی موجودگی اور مؤثر حکمتِ عملی کے باعث اغواء کار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔

DIGP لاڑکانہ نے مغویوں کو باحفاظت بازیاب کروانے پر SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو اور اسکی ٹیم کے لیے نقد انعامات و اعزازات دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔*

Comments are closed.