سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی
اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
ملزم محمد فاروق کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم گزشتہ 3 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ خوشاب میں مقدمہ درج تھا
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔
ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا
ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ریاض کے ساتھ پیشہ ورانہ رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی
ترجمان ایف آئی اے
Comments are closed.