تھک میں تمام لاپتہ افراد کی بازیابی تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
دیامر
تھک میں تمام لاپتہ افراد کی بازیابی تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
دیامر
تھک، نیاٹ، کھنر اور تھور کو آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا گیا
دیامر
سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو حکومتی پالیسی کے تحت معاوضہ دیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ
دیامر
سیلاب سے متاثرہ گھروں کا مکمل سروے کرکے معاوضے ادا کیے جائیں گے
دیامر
متاثرین کو ٹینٹ اور امدادی سامان کی فوری فراہمی کا حکم
دیامر
پینے کے صاف پانی، آبپاشی چینلز اور بجلی کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
دیامر
ڈپٹی کمشنر چلاس کو دو دن میں ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے اقدامات کا حکم
دیامر
تھک چلاس میں ریسکیو آپریشن تیز کرنے، اضافی مشینری فراہم کرنے کی ہدایت
دیامر
وزیر اعلی نے پاک آرمی، جی بی اسکاؤٹس، پولیس اور مقامی افراد کے کردار کو سراہا
دیامر
حکومت متاثرین کے ساتھ ہے، تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں
دیامر
تھور شاہراہ کی بحالی کیلئے بھاری مشینری استعمال کرنے کی ہدایت
دیامر
تھور میں پانی، بجلی اور سڑکوں کی بحالی کیلئے ایمرجنسی اقدامات کا حکم
Comments are closed.