لاڑکانہ رینج اسرار احمد بروھی صاحب کی علی سینٹر لاڑکانہ آمد

16

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 23 جولائی 2025

۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر ADIGP لاڑکانہ رینج اسرار احمد بروھی صاحب کی علی سینٹر لاڑکانہ آمد۔

👈 امروز ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ B سیکشن شہدادکوٹ کی حدود میں فراٸض کی اداٸگیوں کے دوران ڈاکوٶں سے مقابلے میں بھادر پولیس جوان عطاء اللہ جلبانی زخمی ہوا تھا۔

🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی ہدایات پر ADIGP لاڑکانہ رینج نے پولیس جوان کی عیادت کی, پہولوں کے گلدستے پیش کٸے اور بہتر علاج و معالج بابت ڈاکٹرز سے مشاورت کی۔

🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے پولیس افسران و جوانان کی دی گٸی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے۔
محکمہ پولیس کو اپنے بہادر جوانوں پر ناز ہے۔

Comments are closed.