وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب

20

کوئٹہ، 23 جولائی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب

بلوچستان کے مسائل کو سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت جاننا ضروری ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

صوبے سے متعلق دیگر علاقوں میں پایا جانے والا تصور حقیقت کے منافی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

نواب خیر بخش مری علیحدگی کے حامی جبکہ میر غوث بخش بزنجو جمہوری جدوجہد کے قائل تھے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

حکومت سے نالاں نوجوانوں کے شکوے دور کرکے انہیں گلے سے لگائیں گے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

ریاست توڑنے والوں اور معصوموں کے قاتلوں سے آئین سے باہر بات ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

قوم پرستی ہو یا مذہب، دہشت گردی دہشت گردی ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

غیر متوازن ترقی یا بیروزگاری شورش کی اصل وجہ نہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

ریاست سے لڑنے والے بلوچ شناخت کی بنیاد پر اپنی علیحدہ ریاست کا خواب دیکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

یہ اینٹیلیجنس ڈرون وار پاکستان کے خلاف ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

یہ صرف ریاست نہیں، ہر پاکستانی کی جنگ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ماضی میں قلات میں محدود کارروائی کو پورے بلوچستان کا آپریشن قرار دینا درست نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

تاریخی شعور کے بغیر درست تجزیہ ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں امن کے لیے صوبائی ایکشن پلان تشکیل دے دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

ریسپانس میکنزم کو مؤثر بنایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گرد ایک انچ زمین پر بھی دیرپا قبضہ نہیں کر سکتے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشت گردوں کا مقصد خوف پھیلانا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بلوچ قوم کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سیکیورٹی فورسز گرے زونز میں آپریٹ کر رہی ہیں، دوست دشمن کی پہچان مشکل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

مسنگ پرسنز سے متعلق جامع قانون سازی کی جا چکی ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

گورننس اور سروس ڈلیوری نظام میں اصلاحات لا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

صحت و تعلیم میں 99.99 فیصد بھرتیاں میرٹ پر ہوئیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

طلبہ کو قومی و عالمی اسکالرشپس فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کرپشن کی روک تھام کے لیے سی ایم آئی ٹی اور اینٹی کرپشن کو فعال بنایا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی شفاف تحقیقات جاری ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔

ورثاء میں سے کوئی ایف آئی آر کے اندراج کے لیے نہیں آیا ، مقدمہ کی مدعی ریاست ہے ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

ہم مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں، انصاف کے لیے کیس کی بھرپور قانونی پیروی کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Comments are closed.