صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے کی ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات ۔

18

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے کی ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات ۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

صدرِ مملکت نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات کو سراہا ۔

پاکستان آسٹریا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ صدر زرداری

دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت

آسٹریا کے سرمایہ کار پاکستان کے سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ صدر مملکت

پاکستان آسٹریا کی الپائن ٹورازم میں مہارت سے استفادہ کر سکتا ہے ۔ صدر مملکت

آسٹریا کی کمپنیاں پاکستان کے تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین کی خدمات سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ صدر مملکت

صدر مملکت کا آسٹریا کے صدر کے لیے نیک خواہشات کا پیغام

صدر مملکت کی سبکدوش سفیر مسز اینڈریا وِکے کو ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر مبارکباد
۔۔۔۔۔۔۔

Comments are closed.