سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد: 23جولائی 2025.
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت
سپیکر قومی اسمبلی کی مرحوم کےلیے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا.
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے، آمین.سردار ایاز صادق
Comments are closed.