اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکنِ قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

18

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکنِ قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسپیکر سردار ایاز صادق کا مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

غم کی مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ، اسپیکر قومی اسمبلی

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، سردار ایاز صادق

اسپیکر سردار ایاز صادق کی لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔

Comments are closed.