صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ھنگو آپریشن میں4 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر پولیس کو شاباش
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ھنگو آپریشن میں4 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر پولیس کو شاباش
صدر مملکت کی زخمی ڈی پی او محمد خالد اور ایس ایچ او نبی خان کی جلد صحت یابی کی دعا ۔
دہشتگرد امن و استحکام کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں جس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آصف علی زرداری
قوم متحد ہے، دہشتگردی کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا — صدرِ مملکت
ریاست دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی — صدرِ مملکت
۔۔۔۔۔۔
Comments are closed.