کھیرتھر کینال سے نکلنے والی ذیلی نہر فیض آباد شاخ میں پانی کی شدید بہران پیدا ہوگئی
فیض آباد/کھیرتھر کینال سے نکلنے والی ذیلی نہر فیض آباد شاخ میں پانی کی شدید بہران پیدا ہوگئی چاول کے کاشت کیلئے لگائی گئی پنیری جلنے کا خدشہ کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کاشتکاروں نے سردار میر فیصل خان جمالی صاحب ودیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جلد سے جلد پانی بحال کرکے زمینداروں کو بڑے نقصان سے بچایا جائے
Comments are closed.