اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک
ڈاؤن۔
5 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 1 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 158.050 کلوگرام منشیات برآمد۔
*تعلیمی اداروں میں کارروائیاں*
یونیورسٹی روڈ پشاور پر کالج کے قریب موٹر سائیکل
سوار ملزم کے قبضے سے 6 کلو افیون برآمد۔
گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔
*دیگر کاوائیاں*
کراچی میں کوریئر آفس سے آسٹریلیا بھیجیے جانے والے
پارسل سے 1 کلو آئس برآمد۔
پشاور میں کوریئر آفس سے پارسل میں چھپائی گئی 250 گرام آئس برآمد۔
گولڑہ موڑ اسلام آباد کے قریب 2 ملزمان کے قبضے سے
3.450 کلو چرس اور 950 گرام آئس برآمد۔
رنگ روڈ، پشاور کے قریب گاڑی سے 96 کلو چرس اور 50.400 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
*ترجمان اے این ایف*
Comments are closed.