17 جولائی 2025
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ملکی قومی یکجہتی، ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب
گورنر خیبرپختونخوا کی نیکٹا، شیف انٹرنیشنل، اور SSTD کو اہم موضوع پر سیمینار کے انعقاد پر مبارکباد
پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے جڑا ہے، فیصل کریم کنڈی
قومی یکجہتی کیلئے ضروری ہے کہ نوجوان اپنا مثبت کردار ادا کریں، فیصل کریم کنڈی
نوجوانوں کی مکمل سرپرستی اور انکی بہترین معاشرتی تربیت ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہے، فیصل کریم کنڈی
ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں ہمارے نوجوانوں کو اپنے اقدار، ملکی سالمیت اور وقار کیلئے کام کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی
ضم اضلاع کیلئے وعدوں کے مطابق فنڈز کا اجراء ہونا چاہئے، فیصل کریم کنڈی
افسوس ہے کہ انضمام تو ہو گیا لیکن وعدوں پر عملدرآمد نہیں ہوا، فیصل کریم کنڈی
ضم اضلاع اس وقت صوبہ اور مرکز کے درمیان لٹک گئے ہیں، فیصل کریم کنڈی
قبائلی اضلاع کے نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، فیصل کریم کنڈی
جب بھی صوبہ کی بات ہو تو ہمیں متحد یو کر دلیل کیساتھ وفاق سے مقدمہ لڑنا ہو گا، فیصل کریم کنڈی
جرگہ نظام بحالی سمیت قبائلی اضلاع کے تمام معاملات میں قبائلی عوام کی نمائندگی ضروری ہونی چاہئے، فیصل کریم کنڈی
قبائلی نوجوان ملک کے دیگر علاقوں کی ترقی دیکھ کر اپنے قبائلی اضلاع سے متعلق مایوسی کا شکار ہوتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
ضم اضلاع کو ترقی کے دھارے میں لانا ہو گا تاکہ قبائلی نوجوانوں کا مستقبل محفوظ بنا سکیں، فیصل کریم کنڈی



