17 جولائی 2025
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی بروز اتوار صبح 9 بجے طلب کر لیا
گورنرخیبرپختونخوا نے وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کیجانب سے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری کی منظوری دیدی
صوبائی اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر نامزد ارکان سے حلف لینے کیلئے بلایا گیا
گورنر سیکرٹریٹ کیجانب سے وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو سپریم کورٹ کے احکامات اور الیکشن کمیشن کے خط کی روشنی میں اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے سمری بجھوانے کا کہا گیا تھا


