بلوچستان
آواران میں مادرِ وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے میجر سید رب نواز طارق کو سلام
کوئٹہ۔ 17 جولائی 2025
آواران میں مادرِ وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے میجر سید رب نواز طارق کو سلام
دہشت گردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی میں میجر رب نواز طارق نے جامِ شہادت نوش کیا
بلوچستان حکومت میجر رب نواز طارق کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے والے افسر کو پوری قوم کا سلام ہے
ہماری سرزمین کے دفاع میں جان قربان کرنے والے شہداء ہمارا فخر ہیں، میر سرفراز بگٹی
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی



