• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پرچہ جات کی ری کاؤنٹنگ کے لیے موصولہ درخواست ہا کا جائزہ لیا گیا

web desk by web desk
July 16, 2025
in پاکستان, تازہ ترین
0

آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی اسسٹنٹ کمشنر و سیکشن آفیسر (بی ایس۔ 17) اور محکمہ قانون و انصاف کی سیکشن آفیسر لاء اسامی ہا کے تحریری امتحان کے نتائج کے خلاف پرچہ /پرچہ جات کی ری کاؤنٹنگ کے لیے موصولہ درخواست ہا کا جائزہ لیا گیا۔ پبلک سروس کمیشن کو ری چیکنگ کا قانونی اختیار حاصل نہ ہے، البتہ موصولہ درخواست ہا پر پیپر /پیپرز کی ری کاؤنٹنگ کی گئی اور جوابی کاپی پر حل شدہ تمام سوالات مارک شدہ پائے گے اور رزلٹ، مارکنگ کے مطابق درست پایا گیا۔ تاہم امیدواران اپنی تسلی کے لیے مورخہ 18,19جولائی 2025کو بمطابق منسلکہ فہرست بوقت 10:00بجے صبح دفتر پبلک سروس کمیشن مظفرآباد حاضر آئیں تاکہ کمیشن کی مقرر کردہ کمیٹی کے روبرو امیدواران کی موجودگی میں پرچہ / پرچہ جات کی نمبر شمارگی (recounting) کی جائے گی۔ امیدواران مطابق متذکرہ فہرست کمیٹی کے روبرو پیش ہو کر نمبر شمارگی (Recounting) کے عمل میں ذاتی / انفرادی حیثیت میں شریک ہوں۔
مقررہ تاریخ /وقت پر حاضر نہ ہونے کی صورت میں معاملہ داخل دفتر کر دیا جائے گا۔ بعد ازاں امیدواران کی جانب سے کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔

Previous Post

اے سی چمن سٹی عذیزاللہ کاکڑ کی زیر صدارت اشیاء خوردونوش اور دیگر ضروری سامان کی سرکاری نرخ نامے پر مکمل عملدرآمد کرنے کے حوالےسے اجلاس منعقد کیا گیا

Next Post

ڈپٹی کمشنربھمبرچوہدری حق نواز نے محکمہ صحت اور برقیات کے افسران کے اجلاس کی

Next Post

ڈپٹی کمشنربھمبرچوہدری حق نواز نے محکمہ صحت اور برقیات کے افسران کے اجلاس کی

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.