صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی کوٹلی شہر میں تاریخی انٹری ۔ عوام کا سمندر امڈ آیا ۔ فقید المثال استقبال ۔
چیف آرگنائزر چوہدری حمید پوٹھی ، سینئر نائب صدر چوہدری ظفر انور ، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سردار رزاق ، ملک نثار ، نائب صدر سردار ارزش ، جاوید نذیر بڑالوی بھی ہمراہ




