جےیوآئ صوبہ خیبر پختون خواہ کے امیر سنیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن ، جےیوآئ تحصیل صدر چمن کے امیر شھ_یداسلام مولانامحمدحنیف کے جانشین حضرت مولانا مفتی محمد قاسم ، مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ممبر حاجی عین اللہ شمس، ودیگر الحاج سید کمال شاہ آغا کے وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔