کوئٹہ، قلات، مستونگ اور سر ڈھاکہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے حملے کیے ہیں ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

17

کوئٹہ، قلات، مستونگ اور سر ڈھاکہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے حملے کیے ہیں
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

تینوں مقامات پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور رسپانس دیا،ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

عوام کی جان، مال اور املاک کی حفاظت کیلئے فورسز مکمل طور پر الرٹ ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

سر ڈھاکہ کے قریب بعض مسافروں کے اغواء کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

مسافروں کی بحفاظت بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

Comments are closed.