گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایات پر سانحہ چھموگڑ کے شہید کے گھر پر صوبائی وفد کا تعزیت،میڈیا ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر جی بی

17

گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایات پر سانحہ چھموگڑ کے شہید کے گھر پر صوبائی وفد کا تعزیت،میڈیا ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر جی بی

گلگت:صوبائی حکومتی وفد میں وزراء سمیت ضلعی انتظامیہ کے سربراہان شامل،مولانا محمددین

گلگت:حکومتی وفد نے عمائدین و علمائے ہربن کوہستان سے ملاقاتیں کیں۔مولانا محمددین ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر گلگت بلتستان

گلگت:ملاقات کا مقصد علاقے میں پائیدار امن و امان کی صورتحال کو برقرار اور غمزدہ خاندان کے دکھ میں شریک ہونا،میڈیا ایڈوائزر وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت:حکومتی وفد کا ہربن کوہستان آمد پر علاقہ عمائدین نے پرتپاک استقبال کرتے ہوئے قبائلی طرز پر مہمان نوازی کی ،مولانا محمددین

گلگت:حکومتی وفد کا مقصد کے پی کے اور جی بی کے درمیان بھائی چارگی کو فروغ دینا ہے ۔مولانا محمددین

گلگت:سفیر امن گلگت بلتستان منسٹر معدنیات مولانا سید سرور شاہ نے پائیدار امن کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے،میڈیا ایڈوائزر وزیر اعلی

گلگت:حالیہ گلگت چھموگڑ واقعہ سے گلگت بلتستان میں غلط فہمیاں پیدا کی گئی،میڈیا ایڈوائزر مولانا محمد الدین

گلگت:الحمداللہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان پائیدار امن اور جامع ترقی کو ترجیح دیتے ہیں،مولانا محمد الدین

گلگت:موجودہ حالات کو مزید کشیدگی سے بچانے میں وزیر داخلہ شمس لون کا کلیدی کردار ادا ہے۔میڈیا ایڈوائزر وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت:وزیر اعلی کے احکامات،سفیر امن مولانا سید سرور شاہ کی حکمت عملی،حاجی شاہ بیگ کی سیاسی چال،انجنیئر محمد انور کی بردباری،شمس لون کی ذاتی دلچسپی کے باعث حالات بہتری کی طرف گامزن ہوئے۔مولانا محمددین

Comments are closed.