مستحکم میڈیاصحیح معلومات کی فراہمی،سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے:سینٹر سرمد علی
اسلام آباد()
سینٹر و چیئرمین آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی سینٹر سرمد علی کی فیصل زاہد ملک چیئرمین اے پی این ایس اسلام آباد،خوشنود علی خان،انصر بھٹی و دیگر ایگزیکٹو ممبران کے ہمراہ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ملاقات کی اور صدارت میں ایک سالہ توسیع پر مبارکباد دی۔اس موقع پر پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر،نائب صدر ایف پی سی سی آئی طارق جدون،نائب صدر ذکی اعجاز،چیئرمین کیپٹل آفس کریم عزیز ملک، چیئرمین کوارڈنیشن ملک سہیل بھی موجود تھے۔ملاقات میں ملکی معیشت، میڈیا صنعت کو درپیش چیلنجز اور بالخصوص بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔سینٹر سرمد علی نے کہا کہ ایک مستحکم می
Comments are closed.