آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری

20

ترجمان اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 112 مقدمات کا اندراج

دوران ڈرائیونگ ٹریفک رولز کو پس پشت ڈالنے والے 1 ہزار 119 موٹر سائیکل 412 گاڑیاں تھانے منتقل

ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے مانیٹر کرنے پر مختلف خلاف ورزیوں پر 48 ڈرائیورز کو جرمانے عائد

لین خلاف ورزی پر 845، بغیر لائسنس کے 76، ٹرپل سواری پر 11جبکہ 23 کم عمر ڈرائیورز پر بھاری جرمانہ عائد

مخالف سمت ڈرائیونگ پر 923، بغیر ہیلمٹ پر 1007، غیر قانونی پارکنگ پر 2766 جرمانہ عائد

سی ٹی او اسلام آباد کی خصوصی مہم کے تحت بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

ٹریفک اہلکار یقینی بنائیں کہ کوئی بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ نہ کر سکے، سی ٹی او اسلام آباد

سی ٹی او کی شہریوں سے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ تعاون کی اپیل

Comments are closed.