اہم خبریںپاکستان

حکومت پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول

کراچی :  حکومت پاکستان کو چین سے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کا قرض موصول ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین سے موصول ہونے والے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے قرض کی تصدیق کی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق چینی بینک سے موصول کی گئی رقم حکومت پاکستان نے قرض لی ہے۔ مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ ہم 23 جون سے 3 ارب ڈالرکی ترسیلات وصول کر چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button