Daily Archives

May 30, 2020

ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور میں نے کیا،شیخ رشید کا دعویٰ

لاہور:  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفر الحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی،

کراچی ،ینگ ڈاکٹرزاپنے تحفظ کے لئے سراپا احتجاج ہوگئے

کراچی: سول اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز اپنے تحفظ کے لئے سراپا احتجاج ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر رتھ فاؤ سول اسپتال کراچی میں گزشتہ رات گئے کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریض کی میت ورثاء کے حوالے نہ کرنے پرلواحقین کی جانب سے ہونے والی ہنگامہ…