لاہور : پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا۔فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد 20 کلو کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 900 روپے جب کہ پرچون میں 925 روپے ہوجائیگی۔
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے فرائض کی ادائیگی کے دوران کورونا سے وفات پانے والے سرکاری ملازمین کو شہداکی کیٹیگری میں شامل کرکے لواحقین کو شہدا پیکج دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
دبئی: ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای نے کہا ہے کہ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای تسلیم کرتا ہے کہ وہ مخصوص سب لائسنسنگ کے سلسلے میں پی سی بی سے پیشگی اجازت طلب