Daily Archives

January 30, 2020

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز، انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کرکٹ میچ (آج)کھیلا جائے…

کینبرا(این این آئی)انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ کو مانوکا اوول، کینبرا میں کھیلا جائیگا

افغانستان کے خلاف میچ کیلئے نفسیاتی دباؤ کا شکار نہیں، ہیڈ کوچ انڈر 19کرکٹ ٹیم

لاہور (این این آئی)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ کیلئے نفسیاتی دباؤ کا شکار نہیں ہیں اور ماضی کی شکستوں کو بھلا کر میچ کے لیے میدان میں اتریں گے۔تفصیلات

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں اربن ڈیویلپمنٹ پلاننگ پر خرچ کی جائے گی