گلگت ! شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن میں تیزی لائی گئی ہے ۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ! شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن میں تیزی لائی گئی ہے ۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ; نجی ٹی او اینکر اور انکا خاندان سمیت دیگر لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ; شاہراہ بابوسر پر 15 کے قریب سیاح سیلابی ریلوں میں بہہ گئے تھے ۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ; فیری میڈوز سے تمام سیاح ریسکیو کئے جا چکے ہیں ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ; چلاس میں سیلابی تباہیوں سے اب تک 8 افراد جابحق ہوچکے ہیں ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ؛ صوبہ بھر میں مجموعی طور پر اب تک 10 افراد سیلابی تباہ کاریوں سے جابحق ہوئے ہیں ۔۔ ترجمان
گلگت ; وزیر اعلی گلگت بلتستان کا شبانہ لیاقت اور انکے خاندان و دیگر متاثرہ خاندانوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔۔ ترجمان
گلگت ;وزیر اعلی گلگت بلتستان نے ریسکیو و سرچ آپریشن میں مزید تیزی کی ہدایت کی ہے ۔۔ ترجمان
گلگت ; شاہراہ بابوسر پر ملبے کی لامحدود ڈھیر سرچ آپریشن میں مشکلات کا باعث ہے ۔۔ فیض اللہ فراق
گلگت ؛ مقامی کیمونٹی اور رضاکار بھی سرچ آپریشن میں شامل ہیں ۔۔ فیض اللہ فراق
فیض اللہ فراق ترجمان حکومت گلگت بلتستان
شاہراہ بابوسر ناران کو بحال کر دی گئی ۔۔ فیض اللہ فراق ترجمان صوبائی حکومت
گلگت ؛ شاہراہ بابوسر کو ون وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے ۔ ترجمان
گلگت ؛ مسافر محتاط انداز میں سفر کرے ۔۔ ترجمان فیض اللہ فراق
گلگت ؛ غیر ضروری سفر سے اجتناب کرے ۔۔ ترجمان
گلگت ؛ ہیوی مشینری لگا کر شاہراہ بحال کر دی گئی ہے۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
Comments are closed.