تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کا  پرائس کنٹرول کمیٹی  کے ہمراہ قلات بازار کا تفصیلی دورہ کیا

19

تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کا  پرائس کنٹرول کمیٹی  کے ہمراہ قلات بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران اشیاء خوردنوش کی قیمتیں معیار میعاد اور صفائی ستھرائی چیک کیاگیا دکانداروں کو سختی سے ہدایات جاری کردیاگیا کہ وہ سرکاری نرخنامے پر عملدرامد یقینی بنائیں اور گرانفروشی سے گریز کریں خودساختہ مہنگاہی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائیگی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔

Comments are closed.