اہم خبریںبلوچستان

صو با ئی و زیر خز انہ ظہو ر احمد بلیدی نے نا رو ے میں قران پا ک کی بے حر متی کو مسلما نو ں کے ایمان جذ با ت مذہب اور روحا نی اقدار پر حملہ قرا ر دیتے ہو ئے کہا

کو ئٹہ 25نو مبر :صو با ئی و زیر خز انہ ظہو ر احمد بلیدی نے نا رو ے میں قران پا ک کی بے حر متی کو مسلما نو ں کے ایمان جذ با ت مذہب اور روحا نی اقدار پر حملہ قرا ر دیتے ہو ئے کہا کہ ایسے اقدا ما ت مذ ہبی روا داری بین المذہب ہم ھنگی کو نقصان پہنچے گا ۔اپنے مذمتی بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ قران مسلما نو ں کی مقد س کتا ب ہے ۔اس کی بے حرمتی سے مسلما نو ں کے مذہبی جذ بات کو ٹھیس پہنچتا ہے ۔اس طر ح کے اقدا مات سے مذہبی ٹکر ائو کا خد شہ بڑ ھتا ہے ۔اور دنیا کے امن کو مذ ید خطر ات لا حق ہو جا تے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے چا ر ٹر اور بین ا لا قوامی قو انین کے تحت کسی بھی مذہب اس کی مقدس کتا ب اور ہستیوں کی تو ہین کی سختی سے مما نعت ہے لیکن ان سب کے با و جو د مغربی دنیا میں اسلا م قران ،پیغمبر آخری محمد ﷺ پر وقتا فو وقتا حملے کئے جا تے ہیں ۔حا ل ہی میں اسر ئیل کے افواج نے بیت المقدس کی بھی بے حرمتی کی ۔صو با ئی و زیر نے کہا کہ اقوام متحدہ صرف مغربی دنیا کی مفادات کا تحفظ کر تا اور مسلما نو ں کے خلا ف منتظم سا زش کے تحت ہو نے والی کا ر وائیو ں کی روک تھا م کیلئے بھی سخت اقدا مات کرئے ۔صو بائی و زیر نے وزیر اعظم پا کستان کی جا نب سے قران کی بے حرمتی پر سخت مو قف اپنا نے پر ان خدما ت کو سر اہا اور مطا لبہ کیا کہ و زیر اعظم اس مسلے کو اسلا می مما لک کی تنظیمٰ(اور۔آئی ۔سی )کی سطح پر بھی اجا گر کر یں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button