ہما یون خان خلجی ولد دوست محمد خلجی گز شتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
کوئٹہ 24جولائی :۔ہما یون خان خلجی ولد دوست محمد خلجی گز شتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم جہانگیر خلجی، نیک محمد خلجی ، سلمان خلجی کے بھائی۔ میروائیس خلجی ، شا ہ ویس خلجی کے چچازاد بھائی تھے اور وقار خان نورزئی ، نثار خان نورزئی ، وقاص خان نورزئی کے ماموں تھے ،اور فرہاد خان خلجی کے والد تھے۔ ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی یار محمد مسجد نیچاری روڈ کوئٹہ میں جاری ہے۔
Comments are closed.