Daily Archives

June 25, 2020

وزیر اعلی گلگت بلتستان کے لیے میر افضل کا انتخاب بہترین فیصلہ ہے، علی امین خان گنڈاپور

اسلام آباد:  وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے میر افضل کو وزیر اعلی گلگت بلتستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کے لیے میر افضل کا انتخاب بہترین فیصلہ ہے