طالب علم کے ہاتھوں نذر آتش خاتون پرنسپل چل بسیں
نئی دہلی: بھارت میں سابق طالب علم کی جانب سے نذر آتش کی جانے والی خاتون پرنسپل چل بسیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فیل ہونے پر ناراض سابق طالب علم اشوتوش سری واستو نے چند روز قبل اندور شہر کے مقامی کالج کی پرنسپل ویمکتا شرما کو آگ لگا دی تھی۔…
