• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ریاض سیزن میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر گئی

web desk by web desk
November 24, 2019
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
ریاض سیزن میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، تعداد 80 لاکھ سے  تجاوز کر گئی

ریاض:  جنرل انٹرٹینمٹ اتھارٹی کے نگران اعلی ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ اب تک ریاض سیزن میں آنے والوں کی تعداد 80 لاکھ تجاوز کر چکی ہے۔ریاض سیزن میں اندرون مملکت اور بیرون ملک سے بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفریحی کمیٹی کے تحت مملکت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس نوعیت کے پروگرام پیش کیے جارہے ہیں۔تفریحی پروگراموں میں شرکت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے جو سنا تھا ویسا ہی پایا۔ ریاض سیزن کے آغاز سے قبل سوچا نہیں تھا کہ اس قدر دلچسپ اور شاندار پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔آتشبازی کے حوالے سے شائقین کا کہنا تھا کہ ہر جمعرات کو شہر کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی آتشبازی کے مظاہرے پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملے ہیں۔ریاض سیزن میں سیاحوں کی آمد کے حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیاحتی کمیٹی کی جانب سے امسال ویزا کی آن لائن سہولت فراہم کی گئی ہے جس سے سیاحوں کو مملکت آنے میں کافی سہولت ہوئی۔تفریحی پروگراموں کے ساتھ مقامی نوجوانوں کو روزگار کے بھی کافی مواقع میسر آئے ہیں۔

Previous Post

فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 54 ویں ہفتے بھی مظاہرے

Next Post

سعودی عرب میں کارکن سادہ کاغذ پر دستخط نہ کریں، وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی

Next Post
سعودی عرب میں کارکن سادہ کاغذ پر دستخط نہ کریں، وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی

سعودی عرب میں کارکن سادہ کاغذ پر دستخط نہ کریں، وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.